مرتضیٰ وہاب اب ایکشن میں نظر آرہے ہیں -ایم سی ایسٹ شعیب ملک مون سون ڈیوٹی سے غیر حاضری پر فارغ ۔

ایم سی ایسٹ شعیب ملک مون سون ڈیوٹی سے غیر حاضری پر فارغ ۔


ایم سی ایسٹ شعیب ملک مون سون ڈیوٹی سے غیر حاضری پر فارغ ۔
مرتضیٰ وہاب اب ایکشن میں نظر آرہے ہیں ۔انہوں نے شہر کے دورے کے دوران جن افسران کو غفلت کا مرتکب پایا اور ڈیوٹی سے غیر حاضر پایا ان میں مونسپل کمشنر ایسٹ شعیب ملک بھی شامل تھے اور اب مرتضی وہاب کی شکایت پر صوبائی حکومت نے شعیب ملک کو ان کے عہدے سے فارغ کر دیا ہے یاد رہے کہ مرتضی وہاب پہلے ہی بیان دے چکے ہیں کہ اب وہ دن گئے جب ان کے پاس اختیارات نہیں تھے ۔