اسپتالوں میں داخل مریضوں کا 85 فیصد نان۔ ویکسینیٹڈ ہے؛

مجموعی طو ر پر 1002 مریض اسپتالوں میں ہیں؛

اسپتالوں میں داخل مریضوں کا 85 فیصد نان۔ ویکسینیٹڈ ہے؛

76 فیصد وہ مریض ہیں جن کو ویکسین کا ایک ڈوز لگ چکا ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ

جن مریضوں نے ایک ڈوز لگوایا ہے ، وہ نان۔ ویکسینیٹڈ مریض سے زیادہ بہتر یا ٹھیک ہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ

اس صورتحال سے ظاہر ہوتا ہے کہ ویکسینیشن بہت ضروری ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ

صرف 15 فیصد مریض ویکسینیٹڈ ہیں جو بہتر حالت میں ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

کورونا ویکسین کے کل 6720997 ڈوز موصول ہوئے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

جس میں 5312921 ڈوز استعمال ہوچکے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ