بیرون ممالک میں ‏گاڑی کے ایکسیڈنٹ کی صورت میں 8 سے 16 ایئر بیگز کھل کر فوراً مسافروں کی جان بچا لیتے ہیں

بیرون ممالک میں ‏گاڑی کے ایکسیڈنٹ کی صورت میں 8 سے 16 ایئر بیگز کھل کر فوراً مسافروں کی جان بچا لیتے ہیں۔ مگر پاکستان میں قمر زمان کائرہ کا بیٹا اور روزانہ سڑکوں پر مرنے والےحادثے میں نہیں مرتے، اُنہیں قتل کیاجاتاہے اور قاتل ہیں مہنگی لیکن گھٹیا کاریں بنانے والے اور وہ حکومتی ارکان و عہدیدار جو ان کمپنیوں کو سیفٹی کے بغیر گاڑیاں بیچنے کی اجازت دیتے ہیں. حکومت کو چاہیے کہ بغیر ایئر بیگ والی گاڑیوں پر پابندی لگائے.


اپنا تبصرہ بھیجیں