پاکستانی کرکٹر آصف علی کی بیٹی امریکہ میں انتقال کرگئی

کراچی- آصف علی کی بیٹی نور فاطمہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھی۔  بیٹی کی بیماری کے باوجود آصف علی نے انگلینڈ کے خلاف میچ کھیلا۔  آصف علی کو پاکستان ٹیم سے ریلیز کردیا گیا ہے، میڈیا منیجر پاکستان ٹیم،  کرکٹر آصف علی کی فوری وطن واپسی کا انتظام کیا جا رہا ہے، میڈیا منیجر


اپنا تبصرہ بھیجیں