سمیع اللہ کو ہاکی اور گیند واپس مل گئی اور ملزم گرفتار بھی کرلیا گیا


سمیع اللہ کو ہاکی اور گیند واپس مل گئی اور ملزم گرفتار بھی کرلیا گیا ۔ ہاکی سے پٹائی تو بنتی ہے ساتھ ہی بے ہودہ تصاویر پوسٹ کرنے پر فحاشی کے ایکٹ کے تحت گرفتاری بھی۔ ہیرو کو مزید ” زیادتی ” سے بچانے کے لئے جنگلہ بھی لگایا گیا ہے تاکہ جنگلی سور داخل نہ ہوسکیں