کیمبرج یونیورسٹی – تاریخ میں پہلا پاکستانی کپتان بنا،پاکستانی شرٹ پہنے جنید پاکستان کا فخر

ملیں جنید صفدر اعوان سے
یہ خوبصورت نوجوان نواز شریف کا نواسہ مریم نواز شریف اور کیپٹن ر صفدر کے فرزند کیمبرج یونیورسٹی پولو ٹیم کا کپتان ہے

،کیمبرج یونیورسٹی کے تاریخ میں پہلا پاکستانی کپتان بنا،پاکستانی شرٹ پہنے جنید پاکستان کا فخر ہے