رکن بلوچستان اسمبلی نواب محمداسلم خان رئیسانی کی جانب سے ایرانی قونصل جنرل آغا رفیعی کے اعزاز میں افطار ڈنر

کوئٹہ ۔ رکن بلوچستان اسمبلی نواب محمداسلم خان رئیسانی کی جانب سے ایرانی قونصل جنرل آغا رفیعی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی، ودیگر معتبرین شریک ہیں۔


اپنا تبصرہ بھیجیں