سعودی عرب کی معروف سماجی شخصیت ملک انصر کی طرف سے پاک کمیونٹی کو عید الضحٰی پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سعودی عرب کی معروف سماجی شخصیت ملک انصر کی طرف سے پاک کمیونٹی کو عید الضحٰی پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد
عید کے پر مسرت موقع پر ملک انصر کا کمیونٹی کے نام پیغام میں کہنا تھا کہ پاک کمیونٹی کے افراد کو چاہئے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دیئےہوئے درس پر عمل کرتے ہوئے غربا اور مساکین کی عید کے موقع پر عملی طور پر مدد کریں ناظم علی عطاری سے بات کرتے ہوے ملک انصر نے کہا وطن سے دور بسنے والوں کے دلوں میں دیس کی محبت کبھی کم نہی ہوئی اور ہم لوگ دور رہ کر بھی وطن کی حقیقی مدد کرنے کے جذبہ پر عمل پیرا ہیں