ہاں جی ہم جناب افتخار عارف کے دور میں جِی رہے ہیں

’’ہاں جی ہم جناب افتخار عارف کے دور میں جِی رہے ہیں‘‘.

آج افتخار صاحب کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات ہوئی ان کے ساتھ اس نشست میں بہت خوبصورت باتیں ہوئیں، اٹھتے ہوئے انہوں نے مجھے اپنی دو کتابیں بھی تحفے میں دیں۔
AmbreenFatimaAA
———–
#Islamabad