پاکستان میں کیمسٹ کی ملک بھر میں ہڑتال ہے

پاکستان میں کیمسٹ کی ملک بھر میں ہڑتال ہے

ہڑتال بدستور مطالبات منظور ہونے تک جاری رہے گی

ہمارے مطالبات درست اور عوام کے وسیع تر مفاد میں ہیں

حکومت ہمیں سنیے اور ہمارے جائز مطالبات کو قبول کرے