عوام کو اب پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے پچھلے ہفتے اسٹاک مارکیٹ کے سترہ سال میں کم ترین سطح پر رہنے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام کو اب پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے اب روپے کی قدر سو فیصد کم ہوگئی ہے اور ملک میں دھڑا دھڑ ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں معیشت مسلسل بدترین اور تنزلی کی جانب گامزن ہے ملکی معیشت کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے.


اپنا تبصرہ بھیجیں