سہراب گوٹھ مویشی منڈی کی انتظامیہ کی بدمعاشیاں اپنے عُروج پر

سہراب گوٹھ مویشی منڈی کی
انتظامیہ کی بدمعاشیاں اپنے عُروج پر


ریاست میں ایک اور ریاست قائم
مویشی منڈی میں ڈبل کیبن میں اسلحہ سے
لیز سادہ لباس اہلکاروں کی سرابرہی میں
پرائیوٹ بدمعاشوں کے ذریعہ لوگوں
کو مار پیٹ اور زدو کوب کرکے مختلف
حربوں سے پارکنگ چالان اور دیگر چیزوں
کا چالان کرکے لاکھوں روپے وُصول
کئیے جانے لگے ایک طرف پرائیوٹ
پارکنگ کی شرٹ پہنے اہلکار لوگوں کی گاڑیاں
پارک کرواتے ہیں تھوڑی دیر بعد وہی پارکنگ
پر موجود ٹولی کی شکل میں دس سے پندرہ
غنڈے لفٹر منگواکر گاڑی اُٹھاکر لے جاتے ہیں
اور چالان کی پرچی 2000کی تھما دیتے ہیں
چالان نہ دینے پر چاہے آپکے ساتھ
عورت ہوں یہ بچے آپکو یہ غنڈے گالیاں
دیکر مارتے ہوئے اپنے آفس میں لے جاتے
ہیں وہاں موجود سادہ لباس اہلکاروں کے
ذریعے لوگوں کو حراساں کیا جاتا ہے
خُدارا کراچی والے احتیاط کرے
سہراب گوٹھ مویشی منڈی جانے سے
احتیاط کرے اور ان غنڈوں کا مکمل
معاشی بائیکاٹ کرے انکی عقل ٹھکانے
آجائے گی ہمارے پیسوں سے کماکر ہمیں
ہی ذلیل اور رسوا کیا جارہا ہے
بائیکاٹ سہراب گوٹھ مویشی منڈی#