مستونگ : گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول محمد شہی کے طالبات کو زہریلے کیڑے مکوڑوں سے انفیکشن 90 طالبات اور ٹیچرز متاثر، ڈی ایچ او ڈاکٹر منظور احمد بلوچ

مستونگ – تفصیلات کے مطابقڈی ایچ او ڈاکٹر منظور احمد بلوچ نے کہا کہ  گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول محمد شہی کے طالبات کو زہریلے کیڑے مکوڑوں سے انفیکشن  ہوگیا جس سے 90 طالبات اور ٹیچرز متاثر ہوئے ہیں ۔15 طالبات کی حالت غیر ہوگئی جنہیں ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔محکمہ صحت کی ٹیم  نےمذکورہ اسکول پہنچ کر متاثر ہونے والی طالبات اور ٹیچرز کا علاج شروع کردیا ہے ۔ زیریلے کیڑے مکوڑوں سے بیشتر طالبات کی سانسیں رک رہی ہے ۔


اپنا تبصرہ بھیجیں