یہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک تاریخی تصویر ہے جس نے 1951 میں پہلی بار ہندوستان کا دورہ کیا تھا


یہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک تاریخی تصویر ہے جس نے 1951 میں پہلی بار ہندوستان کا دورہ کیا تھا۔ اس تصویر میں دلیپ کمار انگلیوں میں سگریٹ پکڑے بیٹھے ہیں۔ تصویر میں امتیاز احمد ، وقار حسن ، نذر محمد ، فاسٹ بولرز خان محمد اور محمود حسین۔ ایک اور ہندوستانی اداکار پریم ناتھ سفید رنگ کے سوٹ اور ٹائی میں بیٹھے ہیں ….