تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی ہے

دو ماہ قبل نادرا میں بھرتی ہونے والے وزیراعظم کے معاون نعیم الحق کے بھتیجے پر وفاقی حکومت مہربان، شیراز الحق کو نادرا کراچی کے ریجنل ہیڈکواٹر کا ڈائریکٹر بنا دیا گیا۔دو ماہ قبل نادرا میں منیجمنٹ ایسوسی ایٹ کے طور  پرمین اسلام آباد ہیڈکوارٹر کیلئے نئی زمین دیکھنے کے پراجیکٹ میں مقرر کیا گیا تھا۔ پراجیکٹ سے تبادلہ کرکے شیراز الحق کو کراچی ریجنل ہیڈکواٹر کا ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا۔ شیراز الحق نے 2 ماہ میں 18 گریڈ سے 19 گریڈ میں ترقی کر لی۔


اپنا تبصرہ بھیجیں