گلشن اقبال بلاک 10 میں کم عمر ڈکیتوں کا راج – سی سی ٹی وی میں ڈکیتوں کی کارستانی

جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب2 بجے 16 سال سے 18 سال کے 6 کم عمر لڑکوں نے الطاف کمیونیکیشن کا صفایا کر دیا جبکہ ان کم عمر لڑکوں کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے۔


[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=Vz3D3TyupBQ[/embedyt]

اپنا تبصرہ بھیجیں