سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار افسوس

 سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری
کا قمرزمان کائرہ سے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار افسوس، 
جواں سال بیٹے کے انتقال کا دکھ ناقابل برداشت ہے، اللہ مرحوم کے درجات بلند کرے،بھٹو خاندان اور پاکستان پیپلزپارٹی اس دکھ کی گھڑی میں کائرہ خاندان کے ساتھ ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
کا قمرزمان کائرہ سے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت، 
جواں سال بیٹے کے انتقال کی اندوہناک خبر سن کر شدید صدمہ ہوا، اللہ سے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعاگو ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں