قمر زمان کائرہ صدر پی پی پی پنجاب کا جواں سال بیٹا اسامہ کائرہ روڈ حادثے میں جاں بحق

صدر پی پی پی پنجاب قمر زمان کائرہ کا جواں سال بیٹا اسامہ کائرہ روڈ حادثے میں جان بحق، قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ لالا موسیٰ میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوئے، اسامہ گورنمنٹ کالج لاہور کے طالب تھے،قمر زمان کائرہ کو بیٹے کی ہلاکت کی اطلاع اسلام آباد میں دی گئی۔


اپنا تبصرہ بھیجیں