انور منصور خان ۔۔۔۔۔ پاکستان کا فخر

عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کے کیس میں پاکستان کا مقدمہ لڑنے والے پاکستان کے اٹارنی جنرل انور منصور خان واقعی پاکستان کے قابل فخر سپوت ہیں نہایت ذہین قابل اور کامیاب وکیل ہیں۔ انہوں نے جس خوبصورتی سے عالمی عدالت میں پاکستان کے موقف کو اجاگر کیا اور سچائی کو دنیا کے سامنے لے کر آئے اس پر پوری قوم ان کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں