سابق گورنر عشرت العباد کے بھائی عامر العباد کو پولیس نے حراست میں لے لیا

سابق گورنر عشرت العباد کے بھائی عامر العباد کو پولیس نے حراست میں لے لیا، عامر العباد کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ کل ضمانت بھی کرائی تھی پھر بھی پولیس نے حراست میں لے لیا، عامر العباد کو گلستان جوہر سے حراست میں لیا گیا، عامر العباد کو پہلے شاہراہ فیصل تھانے لایا گیا،اہلیہ عامرالعباد۔ شاہراہ فیصل تھانے میں انٹری کے بعد کس تھانے منتقل کیا نہیں معلوم۔ اہلیہ عامرالعباد۔




اپنا تبصرہ بھیجیں