مشکل وقت میں پھر صرف پی آئی اے ہی پاکستانیوں کے کام آرہی ہے ۔غیر ملکی ایئرلائنز کے ہاتھوں رلنے والے ہزاروں پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے سرگرم

مشکل وقت میں پھر صرف پی آئی اے ہی پاکستانیوں کے کام آرہی ہے ۔غیر ملکی ایئرلائنز کے ہاتھوں رلنے والے ہزاروں پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے سرگرم


غیر ملکی ائیرلائنز کا پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک، ہزاروں پاکستانی رل گئے

* غیر ملکی ائیرلائنز نے بغیر اجازت نامے طلب کئے یوینو کمانے کیلئے پروازیں بیچ دیں اور بعد میں منسوخ کردیں

* خلیجی خصوصا قطری اور ترکی کی ائیرلائنز نے پاکستانیوں کو کرونا کی تیسری لہر کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پروازیں منسوخ کردیں

* ہزاروں پاکستانی مہنگے دام دینے کے باوجود دیار غیر میں محصور

* 36000 پاکستانی صرف دوحہ میں ٹکٹیں ہونے کے باوجود پاکستان آنے کیلئے منتظر

* ترکی میں مزید 12000 پاکستانی بھی وطن واپس آنے کیلئے انتظار میں مبتلا

* حکومت پاکستان کا اپنے شہریوں کو وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے کو ہدایات جاری کرنے پرغور

* پی ائی اے انتظامیہ کی جانب سے دوحہ اور دبئی سے پاکستان کے مختلف شہروں کیلئے پروازیں بڑھانے اور بڑے جہاز لگانے کا عندیہ