پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ مصور جمیل نقاش لندن میں انتقال کرگئے

جمیل نقاش پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ مصور تھے جو لندن میں رہائش پذیر تھے وہ لندن میں انتقال کر گئے ان کی تدفین لندن میں ہی عمل میں آئے گی ۔ ان کی پہلی پینٹئگ 250 روپے میں فروخت ہوئی ۔جمیل نقاش کے انتقال پر فن مصوری سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سرکردہ شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے فن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.


اپنا تبصرہ بھیجیں