رمضان میں افطاری سے سحری تک لوگ کیا کھانا چاہتے ہیں

رمضان کے مہینے میں کراچی کے لوگ افطاری سے سحری کے درمیان کچھ مختلف کھانا چاہتے ہیں اس مرتبہ حلیم بریانی مقبول  بن گئی ہے گزشتہ برس باربی کیو چاٹ، کلفی ،لسی اور بند کباب زیادہ مقبول تھے۔ پہلے صرف افطار ڈنر کی پارٹیاں ہوا کرتی تھیں اب لوگ سحری کی دعوت بھی کرتے ہیں بعض ہوٹل اور کیفےٹیریا میں سحری کی دعوتیں بھی مقبولیت اختیار کرتی جا رہی ہیں چائے خانے  آباد ہو گئے ہیں ڈھابے بھی رونق کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔


New trend in this Ramzan in Karachi. After Iftari till Sehri the people of Karachi wish to eat something different. Haleem, Biryani if favorite dish and opened all over the Karachi. Last years the favorite dishes were BBQ, Chaat, Qulfi, Lassi and Ban Kabab

اپنا تبصرہ بھیجیں