ماضی کی نمبر ون فلمی ہیروئن شبنم کے ہاتھ پہ دستانہ کیوں؟

ماضی کی نمبرون فلمی ہیروئن اور مشہور اداکارہ شبنم ان دنوں اپنے ایک ہاتھ پر دستانہ پہنے رکھتی ہیں تاکہ ان کے ہاتھ کو آرام مل سکے ایسا وہ اپنے ڈاکٹر کے مشورے پر کر رہی ہیں انہیں ہاتھ پر سوجن اور الرجی کی شکایت ہے ہاتھ کو آرام دینے کے لئے اور تکلیف سے بچنے کے لیے وہ دستانا پہنتی ہیں تاکہ ہاتھ گرم رہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں