تحریک لبیک پاکستان سعودی عرب کے امیر چوہدری محمد رزاق جٹ نے کہاہے کہ تحریک لبیک پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہو گئی

دمام ( ناظم علی عطاری ) تحریک لبیک پاکستان سعودی عرب کے امیر چوہدری محمد رزاق جٹ نے کہاہے کہتحریک لبیک پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہو گئی تم جتنامرضی زور لگالوں یہ تحریک بین نہیں ہو سکتی کیوں کہ جتنی سیاسی پارٹی ہے ان میں سے واحد تحریک لبیک پاکستان ہے جو حقیقی معنوں میں الیکشن کمیشن کی طرف سے پاک صاف ہے ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کو معطل کر دیا اور تحریک لبیک پاکستان آزاد کشمیر کو بھرپور کمپین اور دفاتر کو کھولنے کی اجازت دے دی اب تمام ذمہ داران اور کارکنان دل جمی سے تحریک کا کام کریں اور کشمیر میں تحریک لبیک کو کامیاب کریں ان شاء اللہ 25 جولائی کا دن تحریک لبیک پاکستان آزاد کشمیر کی کامیابی کا دن ہو گا