کراچی میں چار مسلح افراد نے ایک شخص کو گھر کے باہر تشدد کا نشانہ بنایا اور لوٹ مار کی ۔ سی سی ویڈیو سامنے آگئی

شہر میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے مسلح افراد دنداتے اور وارداتیں کرتے پھر رہے ہیں کراچی کے معروف علاقے بہادرآباد میں 15 مئی کو دن ایک بجے کے وقت چار مسلح افراد دو موٹر سائیکلوں پر آئے اور انہوں نے موٹرسائیکل سوار کو دبوچا اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی نقدی اور قیمتی اشیاء لے کر فرار ہو گئے سی سی ٹی وی فوٹیج نے یہ سارا منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا ۔


[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=_7cttbsGDqE[/embedyt]

اپنا تبصرہ بھیجیں