کراچی میں کویت کا قومی دن منایا گیا

کویت کے قومی دن کے موقع پر کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔۔۔۔جس میں کویت کے کونسے جنرل کے ہمراہ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کیک کاٹا ۔۔۔۔۔تقریب کا آغاز دونوں ملکوں کے قومی ترانوں کی دھن سے ہوا ۔۔۔۔۔تقریب میں سیاسی شخصیات کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں