چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی عالمی یومِ والد پر صدر آصف علی زرداری کے لئے نیک تمنائیں


صدر آصف زرداری نے جمہوریت کی بحالی کے لئے بغیر کسی فرد جرم کے 12 برس جیل میں گزارے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

صدر آصف زرداری نے 18ویں ترمیم کے ذریعے 1973 کا آئین بحال کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

صدر آصف زرداری نے پاک چین اقتصادی راہداری کی بنیاد رکھی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

صدر آصف زرداری نے غریبوں کے لئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کرنے سمیت بہت کچھ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری