سجاول:یومیہ بیس گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ، اور مجرمانہ سرگرمیوں پر شہریوں کااحتجاج کا اعلان


سجاول: ضلع بھر بجلی بند ھونے سے مکمل بلیک آؤٹ۔جرائم۔کاخدشہ

سجاول:یومیہ بیس گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ، اور مجرمانہ سرگرمیوں پر شہریوں کااحتجاج کا اعلان

سجاول: بجلی کے مصنوعی بحران اور حیسکو عملے کی بھتہ خوری کے خلاف جمع نماز کے بعد احتجاج ھوگا۔شہری

سجاول:نئے حیسکو چیف کے آنے کے بعد ٹرانسفارمر خراب بتاکر مرمت کے لاکھوں روپے طلب کئے جارھے ھیں۔شھری

سجاول: ایک ٹرانسفارمر خراب ھونے پر قریبی چھ ٹرانسفارمر بھی بند کرکے پیسے طلب کئے جارھے ھیں، شہر ی

سجاول: بل بھرنے والے صارفین کی بجلی بند کرکے کنڈے پر بجلی فراہم کرنے کا کاروبار جاری ھے۔ صارفین

سجاول: احتجاج کے بعد مزید احتجاج اور ہڑتال بھی کی جائیگی، بجلی کا نظام درست کرکے بدعنوانیوں کی روک تھام کی جائے،شھری