چویدری احسان بھٹہ سیکڑیری ائی اینڈ سی گورنمنٹ اف پنجاب نے اج سرکاری ملازمین کی سب سے بڑی کالونی وحدت کالونی لاھور کا سرپرائز وزٹ کیا


چویدری احسان بھٹہ سیکڑیری ائی اینڈ سی گورنمنٹ اف پنجاب نے اج سرکاری ملازمین کی سب سے بڑی کالونی وحدت کالونی لاھور کا سرپرائز وزٹ کیا اس موقع پر سیکڑیری احسان بھٹہ نے وحدت کالونی کے مختلف بلاکس اور پارک کا جائزہ لیا یہ پچھلے چند دنوں میں کالونی کا دوسرا وزٹ تھا انہوں نے وحدت کالونی میں جاری صفائی و دیگر کاموں کا جائزہ لیا اور محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے عملے کی کارگردگی کو سراھا اس دوران انہوں نے

گول باغ وحدت کالونی میں واقع وحدت جم کا بھی وزٹ کیا اور وھاں موجود نوجوانوں سے بات چیت بھی کی ۔۔۔کلب کے ممبران نے سیکڑیری کو کلب کی حالت زار کے بارے بتایا اور درخواست کی کہ کلب کی موجودہ خراب کو بہتر بنانے کے لیے مناسب اقدامات کریں ۔۔۔اس پر سیکڑیری احسان بھٹہ نے نوجوان کھلاڑیوں کو یقین دلایا کہ اپ کے جائز مطالبات کو جلد پورا کیا جائے گا انہوں نے اس سلسلے میں ایس ڈی او وحدت کالونی کو اس سلسلے

میں موقع پر ضروری ہدایت دیں جس پر کلب کے ممبران نے سیکڑیری کا شکریہ ادا کیا۔۔ موقع پر موجودہ وحدت کالونی کے رہائشیوں نے بتایا کہ یہ کسی بھی سیکڑیری ائی اینڈ سی نے پہلی دفعہ وحدت کالونی و دیگر سرکاری کالونیوں کے اچانک دورے شروع کئے جس کی وجہ سے ان کالونیوں کی حالت میں بہتری انی شروع ھوئی ھے ورنہ صفائی وغیرہ نہ ھونے کی وجہ سے کالونی فلیتھ ڈپو نظر اتی تھی کالونی کے رہائشیوں نے سیکڑیری کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔احسان بھٹہ نے گول باغ ۔لیڈز پارک ۔گرلز کالج کے باھر گرین بیلٹ ۔ایف ای بلاک میں واقع بچوں کے پارک اور کالونی میں واقع مختلف سکولز کا بھی وزٹ کیا ۔۔۔