سابقہ اہلیہ کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرکے ہراساں اور بلیک میل کرنے کا مقدمہ-عدالت نے ملزم ارشد ہادی کو مجموعی طور پر 12 سال قید کی سزا سنادی

سٹی کورٹ

سابقہ اہلیہ کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرکے ہراساں اور بلیک میل کرنے کا مقدمہ

عدالت نے ملزم ارشد ہادی کو مجموعی طور پر 12 سال قید کی سزا سنادی

عدالت نے ملزم پر 30 لاکھ 75 ہزار جرمانہ بھی عائد کیا

ملزم ارشد ہادی نے سابقہ اہلیہ کی نازیبا تصاویر اہلیہ کی فیملی کو بھیجیں اور بلیک میل کیا، ایف آئی اے

متاثرہ خاتون دبئی میں مقیم ہیں اور پاکستانی قونصل خانے کےتوسط سے شکایت درج کروائی،
ایف آئی اے