کراچی تھانہ جوہر آباد کی حدود بلاک 15 فیڈرل بی ایریا کی کچی آبادی گلشن مصطفی کالونی کو مسمار کرنے کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج

کراچی
تھانہ جوہر آباد کی حدود بلاک 15 فیڈرل بی ایریا کی کچی آبادی گلشن مصطفی کالونی کو مسمار کرنے کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج

مکینوں نے راشد منہاس روڈ کو بلاک کر دیا گلشن سے سہراب گوٹھ جانے والی ٹریفک معطل ۔۔انتظامیہ کے مزاکرات ۔

بڑی تعداد میں عوام جمع احجاج میں خواتین جوان بوڑھے بچے شامل
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کاروا ئی پلاٹ نمبر ایس ٹی 14 بلاک 15 پر عدالتی حکم پر کی جارہی ہے

گزشتہ روز انٹی انکروچمنٹ نے مزکورہ پلاٹ پر کاروائی کے دوران پلاٹ کچھ حصہ پر بنی دوکانیں گھر مسمار کیا تھا
آج دوبارہ تجاوزات کے خلاف انکروچمنٹ کی ٹیم کاروائی کیلے پہنچی تو علاقہ مکین بڑی تعداد میں جمع ہوگۓ اور احتجاج شروع کردیا