کوئٹہ، نواب ثنااللہ زہری اور جنرل ر عبدالقادر اور رفقا کے ہمراہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا باضابطہ فیصلہ


کوئٹہ، نواب ثنااللہ زہری اور جنرل ر عبدالقادر اور رفقا کے ہمراہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا باضابطہ فیصلہ

کوئٹہ، سابق وزیراعلی نواب ثناء اللہ زہری کے سیاسی و قبائلی ہم خیال رفقا کا مشاورتی اجلاس

کوئٹہ، اجلاس میں جنرل ر عبدالقادر بلوچ دیگر سیاسی قبائلی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

کوئٹہ، اجلاس میں ملک کے سیاسی جماعتوں میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت کی گئی

کوئٹہ، نواب ثنا اللہ زہری کے سیاسی و قبائلی رفقاء نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی حمایت کردی


کوئٹہ، باقاعدہ شمولیت آئندہ چند روز میں مرکزی قیادت کیساتھ کنونشن میں کیا جائیگا

کوئٹہ، جنرل ر عبدالقادر نے مختلف سیاسی جماعتوں میں شمولیت کے حوالے سے شرکا سے رائے طلب کی

کوئٹہ، نواب ثنااللہ زہری کا ویڈیو لنک پر اجلاس سے خطاب

کوئٹہ، لوگ ڈرائنگ روم میں فیصلے کرتے ہیں، نواب ثنا اللہ زہری

کوئٹہ، ہم عوامی لوگ ہیں اپنے لوگوں کو اہمیت دیتے ہیں مشاورت کرکے فیصلے کرتے ہیں، نواب ثنا اللہ زہری۔

کوئٹہ، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کادعوت دینے پر مشکور ہوں، نواب ثنا اللہ زہری

کوئٹہ، نواز شریف نے ہمیں دھوکہ دیا، پیپلزپارٹی اسی دن سے رابطے میں تھی، سابق وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ، نواز شریف میں فطرت میں وفا کرنا نہیں، نواب ثنا اللہ زہری

کوئٹہ، نواز شریف اور اس کی بیٹی کو بہت عزت دی چھوڑا نہیں، نواب ثنا اللہ زہری

کوئٹہ، آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے یہی امید ہے کہ وہ ہمیشہ کی طرح آگے بھی عزت دیں گے، نواب ثنااللہ زہری

کوئٹہ، ہم اپنی جماعت بنانے کا سوچ رہے تھے، نواب ثنا اللہ زہری کا اجلاس میں اظہار خیال

کوئٹہ ، ہم اپنی سیاسی جماعت بنانے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں، نواب ثنا اللہ زہری

کوئٹہ، پیپلزپارٹی نے ہمیں شمولیت کی دعوت دی ہے، جنرل عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ، زرداری صاحب کو کہا عزت کریں گے اپنی بے عزتی برداشت نہیں کریں گے، جنرل ر عبدالقادر

کوئٹہ، غیر مشروط طور پر شامل ہونے کا کہا ہے مگر پوزیشن چاہتے ہیں ، عبدالقادربلوچ

کوئٹہ، شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹم بنایا، متفقہ آئین بنایا، عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ، ہندوستان سے 5 ہزار مربع میل زمین واپس لی، عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ، جمہوریت کیلئے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی چڑھے، بی بی نے میثاق جمہوریت کیا، جنرل عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ، تحریک انصاف عجیب وعدے کرکے ناکام ہوگئی ہے، جنرل عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ، مہنگائی بیروزگاری تحریک انصاف کے کنٹرول میں نہیں آنے والی، جنرل ر عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ، میرا نہیں خیال کہ تحریک انصاف میں شامل ہوا جایا، جنرل عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ، ایک آپشن ن لیگ میں دوبارہ شمولیت کا ہے، عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ، ن لیگ نے وہ جماعت ہے جس نے ہمارے خواتین کی بے عزتی کی، عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ، دس ماہ ہوگئے پارٹی چھوڑنے کے بعد کسی نے پوچھنے کی زحمت نہیں کی، عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ، باپ پارٹی میں جانے اور چیف ایگزیکٹو بننے کی آفر تھی رد کردیا، جنرل عبدالقادر بلوچ