وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ مالی سال 22-2021 کیلئے 1.477 ٹریلین روپے بجٹ کی منظور دی گئی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس

* سندھ کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکریٹری و متعلقہ افسران شریک

* اجلاس میں غور و خوض کے بعد مالی سال 22-2021 کیلئے 1.477 ٹریلین روپے بجٹ کی منظور دی گئی

* پالاننگ ڈپارٹمنٹ نے اگلے مالی سال کی اے ڈی پی کے حوالے سے بریفنگ دی

* کابینہ نے نئے مالی سال 22-2021 کے ترقیاتی بجٹ پر بحث کے بعد منظوری دیدی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے مالی سال کی ڈمانڈس فار گرانٹس اور سپلیمینٹری گرانٹس پر دستخط کرکے منظوری دیدی

* کابینہ کو سینئر ممبر بورڈ آف ریوینیو علم الدعن بلو، سیکریٹری فنانس حسن نقوی، چیئرمین ایس بی آر خالد محمود، سیکریٹری ایکسائیز حلیم شیخ نے ریوینیو کلیکشن کے حوالے سے بریفنگ دی

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ