تحریک لبیک پر آزادکشمیر کے عام انتخابات میں حصہ لینے کی پابندی لگا دی گئی

تحریک لبیک پر آزادکشمیر کے عام انتخابات میں حصہ لینے کی پابندی لگا دی گئی۔حکومت کی جانب سے 9 جون کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کو خفیہ رکھنے کا کہا گیا ۔۔حالانکہ یہ معاملہ پبلک افئیر کا ہے اور ووٹرز و امیدوار ں سے متعلق ہے جیسے confidential. کیسے رکھا جا سکتا ہے ۔؟