عمران حکومت کرکٹ کو تباہ کر رہی ہے ،India سے معاہدہ نہ کرنے کے نام پر اپنی نااہلی چھپانے کی جارہی ہے ،فواد چوہدری نے غلط فیصلے پر انڈیا کارڈ کھیلا


عمران حکومت کرکٹ کو تباہ کر رہی ہے ،India سے معاہدہ نہ کرنے کے نام پر اپنی نااہلی چھپانے کی جارہی ہے ،فواد چوہدری نے غلط فیصلے پر انڈیا کارڈ کھیلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ . . پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا سہرا اپنے سر سجانے والے نجم سیٹھی جو پی ایس ایل کے بانی بھی ہیں انہوں نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان کے بعد پاکستان کرکٹ کے غلط فیصلوں کے حوالے سے کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور عمران حکومت کو کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ انڈیا سے معاہدہ نہ کرنے کے نام پر درحقیقت حکومت اپنی نااہلی چھپانا رہی ہے یو اے ای میں بیٹھی تیسری کمپنی کے ذریعے مہنگا معاہدہ ہوگا ۔۔۔۔۔۔کے حوالے سے انہوں نے اور کیا کچھ کہا ہے آئیے خود انہی کی زبانی سنتے ہیں ۔