نامور صحافی جگنو محسن پر حملہ کیوں اور کس نے کیا ؟ خود ان کے شوہر نجم سیٹھی نے سب کچھ بتا دیا

نامور صحافی جگنو محسن پر حملہ کیوں اور کس نے کیا ؟ خود ان کے شوہر نجم سیٹھی نے سب کچھ بتا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پنجاب سے آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے والی پاکستان کی نامور صحافی جون موسم پر گزشتہ دنوں جو حملہ ہوا وہ کیوں ہوا کس نے کیا اس کے پیچھے کون تھا اس حوالے سے ان کے شوہر نجم سیٹھی نے پروگرام نیا دور میں رضا رومی اور مرتضی سولنگی سے بات چیت کرتے ہوئے سب کچھ بتا دیا ۔اس واقعہ سے پہلے کیا کچھ ہو رہا تھا اور جگنو محسن کیا سوچ رہی تھی پھر انہوں نے ایسا کیا فیصلہ کیا جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا اور ان پر حملہ ہوا اور اللہ نے ان کی جان بچا لی اس حوالے سے دیکھیے اور نجم سیٹھی کیا کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔