قتل میں ملوث ملزم حسن علی گرفتار

رینجرز اور پولیس کی انٹیلی جنس معلومات پر قصبہ کالونی میں مشترکہ کارروائی

قتل میں ملوث ملزم حسن علی کو گرفتار

ملزم نے اپنے بہنوئی سعید کے ہمراہ 23 اگست 2020 کو گلشن غازی میں حارث خان نامی شخص فائرنگ کر کے قتل کیا تھا

ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ اپنے پھو پھی زاد بھائی عابد کو قتل کرنا چاہتا تھا

مقتول حارث خان اور عابد کی شکل میں بہت زیادہ مماثلت ہونے کے باعث ملزمان نے حارث خان کو غلطی سے قتل کر دیا

ملزم کومزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے

ملزم کے مفرور ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ترجمان رینجرز

———————–
سچل میں پولیس اہلکار کی شہادت میں ملوث ملزمان پولیس کے گھیرے میں آگئے

واقعے کے بعد پولیس نے مدینہ کالونی میں ملزمان کو گھیرے میں لیا، ایس ایس پی ایسٹ

پولیس مقابلے کے دوران مرکزی ملزم مارا گیا، دو فرار، ایس ایس پی ایسٹ

ہلاک ملزم کو شہید جوان کے ساتھی اہلکار نے بھی شناخت کرلیا، ساجد سدوزئی

ملزم سے لوٹا ہوا سامان برآمد
ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی