کراچی،پروفیسر ظاہر کے قتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار،ایس پی گلشن

کراچی،پروفیسر ظاہر کے قتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار،ایس پی گلشن

پروفیسر ظاہر کو گذشتہ روز قتل کیا تھا
دو ملزمان موٹر سائیکل پر واردات کرنے پہنچے تھے

قتل کی واردات اسٹریٹ کرائم کے دوران کی گی،ایس پی گلشن معروف عثمان

قتل میں استعمال ہونے والا پستول ملزمان نے کرائے پر حاصل کیا ، ایس پی گلشن

پستول کرائے پر دینے والے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے،

ملزمان کا دوران تفتیش 22 وارداتوں کا انکشاف، ایس پی گلشن

کراچی: سہولت کار ذاکر ہر واردات کا پچاس فیصد لیتا تھا، ایس پی گلشن

ملزم رستم پٹھان نے فائر کیا، ابراہیم بنگالی موٹرسائیکل چلارہا تھا، ایس پی گلشن

ملزمان کا پروفیسر سے قبل بھی خاتون سمیت دو شہریوں کو لوٹنے کا اعتراف

ملزم ذاکر پہلے بھی جیل کاٹ چکا ہے، ایس پی گلشن

گاڑی نہ روکنے پر گاڑی پر فائرنگ کی، ملزمان کا بیان

زیر حراست ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے،پولیس