ابراہیم حیدری سے اسٹریٹ کرمنل گرفتار۔

ابراہیم حیدری سے اسٹریٹ کرمنل گرفتار۔

گرفتار ملزم موٹرسائیکل چور میں بھی ملوث تھا۔

پولیس نے ناکہ بندی کے دوران جمعہ پلیہ علی اکبرگوٹھ کے قریب کارروائی کی۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔

ملزم نے موٹرسائیکل کورنگی نمبر 04 سے چوری کہ تھی۔

گرفتار ملزم نے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا۔

گرفتار ملزم کا کرائم ریکارڈ اکھٹا کیا جا رہا ہے۔

ملزم الف نور کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری۔

ترجمان ضلع ملیر پولیس