ابراہیم حیدری سے اسٹریٹ کرمنل ساتھی سمیت گرفتار۔

ابراہیم حیدری سے اسٹریٹ کرمنل ساتھی سمیت گرفتار۔

گرفتار ملزمان موٹرسائیکل لفٹنگ میں بھی ملوث تھے۔

پولیس نے ریڑھی روڈ پر ناکہ بندی کے دوران کارروائی کی۔

گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمرہ ایمونیشن اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔

ملزمان سے برآمد موٹرسائیکل تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا سے چوری کی گئی تھی۔

موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ نمبر 745/2021 نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کیا گیا تھا۔

گرفتار ملزمان عادی مجرم ہیں اور متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری۔

ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں عزیز اور عبدالکریم شامل ہیں، پولیس
————————————————
———————————————–
ملیر کینٹ پولیس کی کارروائی۔

ناکہ بندی کے دوران اسٹریٹ کرمنل گرفتار۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد۔

گرفتار ملزم نے اسلحہ کے زور پر چھینا جھپٹی کی وارداتوں کا اعتراف کیا۔

گرفتار ملزم کا کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ملزم غلام علی سے واردتوں کے متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔

گرفتار ملزم سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے۔

ترجمان ضلع ملیر پولیس
——————————-