جیو نیوز کراچی کے بیورو چیف فہیم صدیقی کے سسر رضائے الہی سے انتقال کرگئے


کراچی یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکریٹری، جیو نیوز کراچی کے بیورو چیف فہیم صدیقی کے سسر رضائے الہی سے انتقال کرگئے اناللّہ وانا الیہ راجعون مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد غوثیہ شاہ فیصل کالونی نمبر 2 نزد تھانہ شاہ فیصل ادا کی جائے گی جبکہ تدفین عظیم پورہ کے قبرستان میں ہوگی