اداکار غلام محی الدین کے بیٹے علی محی الدین کی شادی کی تقریب

پاکستان کے نامور اداکار غلام محی الدین کے بیٹے علی محی الدین کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی ۔۔۔۔شادی کی تقریب میں پاکستان کے شوبز ستاروں کی کہکشاں سج گئی۔ اس موقع اداکار شاہد ۔ انجمن ۔ افضل خان ریمبو ۔ اداکارہ صاحبہ اور اور پاکستان کے ٹاپ سٹار اداکار شان سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ شادی میں آنے والے مہمانوں نے دلہا دولہن کے علاوہ تمام فنکاروں کے ساتھ خوب سیلفیاں اور گروپ تصاویر بنوائیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں