شرافی گوٹھ سے منشیات فروش گرفتار۔

پولیس نے دوران گشت مشکوک کار میں سوار افراد کو چیک کیا۔

تلاشی کے دوران پولیس نے 130 گرام آئس اور ایل کلو سے زائد چرس تحویل میں لے لی۔

پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان عادی مجرم ہیں اور سنگین مقدمات میں مطلوب ہیں۔

گرفتار ملزمان کیخلاف پولیس پر فائرنگ، اقدام قتل سمیت منشیات فروشی کے متعدد مقدمات درج ہیں۔

گرفتار ملزمان کیخلاف ضابطے کی کارروائی مکمل کر لی گئی۔

گرفتار ملزمان کو مزید پوچھ گچھ کیلئے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

ترجمان ضلع ملیر پولیس