تین مو ٹر سا ئیکل لفٹرز گرفتار،دو موٹر سائیکلیں اورموٹر سائیکلوں کے پارٹس بر آمد،ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

اے وی ایل سی پولیس کی کراچی میں مو ٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کاروائی۔

تین مو ٹر سا ئیکل لفٹرز گرفتار،دو موٹر سائیکلیں اورموٹر سائیکلوں کے پارٹس بر آمد،ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

ملزمان میں افنان،معراج الدین اور فرحان شامل ہیں،ایس ایس پی اے وی ایل سی

ملزمان عا دی جرائم پیشہ اور مو ٹر سا ئیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب ہیں،ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

ملزمان معراج اور فرحان میکینک ہیں اور چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے پارٹس خرید کر دیگر مو ٹر سا ئیکلوں میں لگا دیتے ہیں،ایس ایس پی اے وی ایل سی

ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری اور مزید مو ٹر سا ئیکلوں کی برآمدگی کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،ایس ایس پی اے وی ایل سی