ڈکیتی و رہزنی کی 2 سو زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

رینجرز اور پولیس کی انٹیلی جینس معلومات پر پٹیل پاڑہ میں کارروائی

ڈکیتی و رہزنی کی 2 سو زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم عقیل احمد عرف کسوڑا سے چوری کی موٹر سائیکل بھی برآمد

ملزم اور اس کے ساتھیوں کی سوسائٹی کے علاقے میں موبائل چھیننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی تھی

ملزم کو قانونی کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا، ترجمان رینجرز