پی ٹی سی ایل ڈسپینسری میں کورونا ویکسین کا آغاز

پی ٹی سی ایل
ڈسپینسری میں کورونا ویکسین کا آغاز

کراچی( اسٹاف رپورٹر)
پی ٹی سی ایل کے ملازمین ، اہل خانہ اور پینشنرز کے لئے خوشخبری اب کورونا ویکسین ناظم آباد ڈسپینسری میں ڈاکٹر طارق سعید ڈاکٹر شاہد اور ڈاکٹر عفت کے زیر نگرانی مستعد اور تجربہ کار ویکسینیٹرز صبح ۹ بجے سے ویکسین لگائیں گے
پی ٹی سی ایل کے تمام ملازمین و پینشنرز استفادہ کر سکتے ہیں

جاری کردہ پی ٹی سی ایل میڈیکل یونٹ ناظم آباد کراچی