ہمدرد یونیورسٹی کی چانسلر محترمہ سعدیہ راشد روایتی چینی اور یونانی ادویہ کے موضوع پر ایک روزہ سینو پاکستان سمپوزیم

ہمدرد یونیورسٹی کی چانسلر محترمہ سعدیہ راشد روایتی چینی اور یونانی ادویہ کے موضوع پر ایک روزہ سینو پاکستان سمپوزیم کے موقع پر ہمدرد ہیڈ آفس سے بذریعہ زوم چین کی ہونان یونی ورسٹی آف میڈیسن اور شی زی یونی ورسٹی کے ساتھ ہمدرد یونی ورسٹی کےدرمیان باہمی معاہدو ں پر دستخط کررہی ہیں۔ معاہدے کے تحت طلبہ باہمی تحقیق ، سائنس اور ٹیکنالوجی میں ایک دوسرے سے مستفید ہوسکیں گے۔ اس موقع پر ہمدرد یونی ورسٹی کے رجسٹرار پرویز احمد میمن اور پروفیسر ڈاکٹر احسانہ ڈار بھی موجود ہیں۔جبکہ دوسری جانب ہمدرد یونی ورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبیب الحسن ، پروفیسر ڈاکٹر حکیم عبدالحنان کا چانسلر ہمدرد یونی ورسٹی محترمہ سعدیہ راشد کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو!
MoU PIC:-   ہمدرد یونیورسٹی کی چانسلر محترمہ سعدیہ راشد روایتی چینی اور یونانی ادویہ کے موضوع پر ایک روزہ سینو پاکستان سمپوزیم کے موقع پر ہمدرد ہیڈ آفس سے بذریعہ زوم چین کی ہونان یونی ورسٹی آف میڈیسن اور شی زی یونی ورسٹی کے ساتھ ہمدرد یونی ورسٹی کےدرمیان باہمی معاہدو ں پر دستخط کررہی ہیں۔ معاہدے کے تحت طلبہ باہمی تحقیق ، سائنس اور ٹیکنالوجی میں ایک دوسرے سے مستفید ہوسکیں گے۔ اس موقع پر ہمدرد یونی ورسٹی کے رجسٹرار پرویز احمد میمن اور پروفیسر ڈاکٹر احسانہ ڈار بھی موجود ہیں۔