ایم کیو ایم گلبہار سیکٹر کا سابق انچارج شمشاد خان گرفتار

سی ٹی ڈی کی سولجر بازار میں کارروائی

ایم کیو ایم گلبہار سیکٹر کا سابق انچارج شمشاد خان گرفتار

ملزم کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد

ملزم نے متعدد افراد کے قتل کا انکشاف کیا

ملزم 1992 کا آپریشن شروع ہوتے ہی بھارت چلا گیا

ملزم نے بمبئی میں را کے افسران سے عسکری تربیت حاصل کی

ملزم کو پولیس، خفیہ اداروں کے اہلکاروں اور مخالفین کو قتل کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا، ترجمان سی ٹی ڈی