بہادرآباد میں کیش چھیننے کی بڑی واردات

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان شہری سے ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار

نجی کمپنی کے مالک اور مینجر سے دن دیہاڑے واردات کی گئی

واقعے کا مقدمہ نیوٹاون تھانے میں درج

واردات چارمینار چورنگی کے قریب کی گئی، مدعی کا بیان

بینک سے کیش لے کر گلی میں داخل ہوتے ہی دو مسلح ملزمان موٹرسائیکل پر پہنچے

دونوں ملزمان نے شلوار قمیض پہن رکھے تھے

ایک کروڑ روپوں سے بھرا بیگ مزمان نے لوٹا اور فرار ہوگئے

پولیس کی جانب سے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی